’’قانون کا بول بالا ‘‘ سعودی شہزادے کا سر قلم کر دیا گیا

’’قانون کا بول بالا ‘‘ سعودی شہزادے کا سر قلم کر دیا گیا

شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزادے ترکی بن سعود کا ایک شہری کو قتل کے جرم میں سر قلم کر دیا گیا ہے۔ شہزادہ ترکی بن سعود کا نومبر 2012 میں مقامی شہری عادل بن سلیمان سے جھگڑا ہوا تھا، ترکی بن سعود نے طیش میں آ کر فائرنگ کی جس سے عادل بن سلیمان جاں بحق ہوگیا۔




Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی