ملالہ اور اس کے پرموٹرزاز اوریا مقبول جان

ملالہ اور اس کے پرموٹرزاز اوریا مقبول جان


ملالہ کی یہ کہانی ، جو 276 صفحات پر مشتمل ہے ،پڑھنے کی آپ کو شاید ضرورت نہ ہی پڑے اگر گزشتہ بیس سالوں سے اسلام ، مسلمانوں  اور خصوصا پاکستان پر جو الزامات لگائے جاتے ہیں  ، جس طرح اسلام ،مسلمان  اور پاکستان کو بدنام کیا جا تا ہے ، وہ سب آپ کے علم میں ہو . یہ تمام الزمات اور پھر کتاب سے سولہ سالہ ملالہ کی کہانی کے اقتباسات سامنے رکھیں  تو آپ کے ذہن میں یہ سوال ابھرے گا  کہ اس کمسن بچی  کے منہ میں میرے دین ، مسلمان اور پاکستان کے لوگوں کے بارے میں یہ ذلت آمیز لفظ کس نے ڈالے  اور کس مقصد کے لیے ڈالے گئے ؟






Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی