ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے ..اُردو زبان میں

ملالہ کی یہ کہانی ، جو 276 صفحات پر مشتمل ہے ،پڑھنے کی آپ کو شاید ضرورت نہ ہی پڑے اگر گزشتہ بیس سالوں سے اسلام ، مسلمانوں  اور خصوصا پاکستان پر جو الزامات لگائے جاتے ہیں  ، جس طرح اسلام ،مسلمان  اور پاکستان
کو بدنام کیا جا تا ہے ، وہ سب آپ کے علم میں ہو . یہ تمام الزمات اور پھر کتاب سے سولہ سالہ ملالہ کی کہانی کے اقتباسات سامنے رکھیں  تو آپ کے ذہن میں یہ سوال ابھرے گا  کہ اس کمسن بچی  کے منہ میں میرے دین ، مسلمان اور پاکستان کے لوگوں کے بارے میں یہ ذلت آمیز لفظ کس نے ڈالے  اور کس مقصد کے لیے ڈالے گئے ؟
( تبصر ہ .. اوریامقبول جان )

اس کتاب کے اہم حصوں کا ترجمہ امت اخبار کراچی نے دو قسطوں میں شائع کیا تھا . جس  کو یہاں پیش کیا جا رہا ہے







Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

2 comments so far,Add yours