جاوید چودھری کی منافقت ملاحظہ فرمائیے

جاوید چودھری کی منافقت ملاحظہ فرمائیے



جاوید چوہدری کی دو رنگی دیکھیے ۔۔۔ دھرنو ں سے پہلے خود عوام کو بتا رہے ہیں کہ نواز شریف حکومت میں نظام کس طرح چل رہا ہے اور موصوف آج کل اسی نظام کو بچانے کےلیے عمران خان کے خلاف ہر غیر اخلاقی قدم اُٹھا رہے ہیں ۔۔ اللہ ان جیسے لوگوں کو ہدایت دے کہ جو رات کو دن اور دن کو رات ثابت کر سکتے ہیں ۔


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی