این اے 128 لاہور میں نواز لیگ کی دھاندلی کی رپورٹ

نوازلیگ کی ایک اور دھاندلی منظر عام پر آ گئی ۔۔۔ حیرت ہے کہ جماعت اسلامی ان کرپٹ لوگوں اور نظام کو بچا رہی ہے ۔۔ لعنت ہے اس نظام پر ۔۔ یہ واقعی جعلی حکومت ہے اور جو بھی اس کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے وہ عوام کا خیر خواہ نہیں ہے ۔۔ عوام کو اب پہچان لینا چاہیےکہ یہ سب چور کیوں اکھٹے ہو گئے ہیں اور نام نہاد نیک لوگ ان کو بچانے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں ۔

Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

0 comments so far,add yours